جامعہ بیت العتیق سے رابطہ
داخلہ، تعاون، تعلیمی معلومات، ادارتی دستاویزات، کیمپس وزٹ یا موجودہ ضروریات کے لیے براہِ راست رابطہ کریں۔
رابطہ معلومات
واٹس ایپ / موبائل:
+92 333 2226854
لینڈ لائن:
+92 21 34722201
ای میل:
info@jamiabaitulateeq.org
پتہ
جامعہ بیت العتیق
گلشن حدید موڑ، کراچی، پاکستان
نوٹ: کسی خاص شعبے، داخلے، تعاون یا وزٹ سے پہلے واٹس ایپ یا فون پر وقت اور متعلقہ دفتر کی تصدیق کرلیں۔
آن لائن خدمات
کس معاملے کے لیے رابطہ کریں؟
- داخلہ و تعلیم: ناظرہ، حفظ، درسِ نظامی، اسکول ایجوکیشن، خواتین کی تعلیم اور موجودہ نشستیں۔
- عطیات و زکوٰۃ: خوراک، طلبہ کی فلاح، مخصوص عطیات، موجودہ ضرورت اور ادائیگی کی تصدیق۔
- CSR و ادارہ جاتی تعاون: موجودہ پروجیکٹ، quotation، رجسٹریشن، آڈٹ، due diligence اور کیمپس وزٹ۔
ادارہ جاتی تصدیق و دستاویزات
عطیات، CSR، منصوبہ جاتی تعاون یا ادارہ جاتی due diligence کے لیے رجسٹریشن، آڈٹ اور متعلقہ دستاویزات ملاحظہ کریں یا انتظامیہ سے تازہ معلومات طلب کریں۔
فوری روابط
جامعہ بیت العتیق — جہاں زندگیاں بنتی ہیں

